تازہ ترین 
< >
rss

 خالد محمود

افغانستان میں بھارتی سیاح کی 15 سالہ لڑکی سے زیادتی

بھارتی سیاح نے بچی سے زیادتی کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی جو وائرل ہو گئی، افغان پولیس

January 3, 2021

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

بھارتی کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں500میٹر اندرگھس آیا تھا،آئی ایس پی آر

January 3, 2021

بھارت پاکستان اور چین کیخلاف جنگ نہیں جیت سکتا، بھارتی دفاعی ماہر

بھارتی سیاستدان عوام کو  جنگ پر اکسا رہے ہیں جو خطے کیلیے فائدہ مند نہیں، کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن سے سخت پریشانی ہو گی

December 31, 2020

2020؛ پاکستان کی متعدد اہم شخصیات انتقال کرگئیں

فخرالدین جی ابراہیم،میر ظفر اللہ جمالی،نعیم الحق،سید منورحسن ودیگرشامل

December 31, 2020

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

چینی وزیر دفاع کے حالیہ دورے سے دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہونگے، جنرل باجوہ

December 22, 2020

شاہ محمود قریشی کی امیر دبئی سے ملاقات، پاکستانیوں کی مشکلات حل کرنے پرزور

وزیراعظم کا نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا، زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 18, 2020

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف فوجی روایات بھول گئے

بپن راوت بحریہ کا دن بھول کر دوسری تقریب میں مہمان خصوصی بن گئے

December 12, 2020

مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں پر دنیا بھر میں بھرپور احتجاج

خالصتان کے سکھ رہنما نے پاکستان سے مودی سرکار کے ہندوتوا عزائم کو بے نقاب کرنے میں مدد کی اپیل کی

December 7, 2020

وطن کے دفاع میں جان دینے والے میجر شبیر شریف کا 49 واں یوم شہادت

میجر شبیر نے 6 دسمبر 1971ء کو دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے بہادری کی نئی داستان رقم کی اور جام شہادت نوش کیا

December 6, 2020

ڈریپ کا دواسازی  کے بین الاقوامی معیار کی پاسداری کیلیے اہم اقدام

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کا یہ اقدام ملک میں صحت کے تحفظ میں بہتری کی جانب اہم پیشرفت ثابت ہوگی

December 2, 2020
22