تازہ ترین 
< >
rss

 خالد محمود

دنیا کے تمام اہم فورمز پر بھارتی عزائم بے نقاب کرچکے، شاہ محمود قریشی

بھارت فالس فلیگ آپریشن کے بہانے تلاش کر رہا ہے، بلوچستان میں شرپسندوں کی بھارتی پشت پناہی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں

May 10, 2020

خنجراب تا گوادر تیز تکمیل کی منصوبہ بندی کرلی، عاصم باجوہ

چاروں صوبوں میں اقتصادی زونز فعال کرنا ترجیح ہے،دوسرے مرحلے میں زرعی، صنعتی، تجارتی، سائنس شعبوں پر توجہ ہوگی

May 7, 2020

قرض ریلیف، عالمی اداروں کی مشاورت سے ہم خیال ممالک کا گروپ بنائیں گے، پاکستان

گروپ کوروناوائرس سے پیداصورتحال بالخصوص ترقی پذیرممالک کے قرضوں کے چیلنج پرمشاورت اورحل تلا ش کریگا، دفترخارجہ

April 26, 2020

کورونا: چینی ڈاکٹرز کی ٹیم مدد کیلیے پاکستان پہنچ گئی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ٹیم کا استقبال کیا

April 25, 2020

شاہد خاقان کا واجد ضیا کو خط، آٹا، چینی بحران کی تحقیقات میں تعاون کی پیشکش

انصاف کے مفاد میں ہم اس معاملے میں ہونے والی کرپشن اور مس گورننس سے متعلق معلومات فراہم کرنا چاہتے ہیں، سابق وزیراعظم

April 25, 2020

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلی فونک رابطہ

عمران خان کا امریکا میں کورونا ہلاکتوں پر اظہار افسوس، ٹرمپ نے امداد کا یقین دلایا

April 23, 2020

مقبوضہ کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد تشویشناک ہے، پاکستانی دفتر خارجہ

بی جے پی حکومت ہندوتوا ایجنڈے پر عمل پیرا، بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد ،کشمیریوں کو ادویات، خوراک تک رسائی نہیں

April 18, 2020

 چین سے مزیدحفاظتی سامان پہنچ گیا،ڈاکٹرزٹیم واپس روانہ

حفاظتی و طبی سامان میں سیفٹی کٹس، ماسک تھرما میٹرز اور ادویات وغیرہ شامل ہیں

April 18, 2020

سارک کورونا فنڈ: پاکستان کا 30 لاکھ ڈالردینے کا اعلان

فنڈ کا استعمال تمام رکن ممالک کی مشاورت سے ہونا چاہیے،سیکریٹری خارجہ

April 10, 2020

مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں سخت، ایک اورکورونا مریض چل بسا

متاثرین کی تعداد 33، قابض فوج لاک ڈاؤن کی آڑ میں قتل عام کر رہی ہے، مشعال

March 30, 2020
27