تازہ ترین 
< >
rss

 خالد محمود

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی سمیت دیگر تنظیمیں غیر قانونی ہیں، وزارت دفاع

پالیسی کے رہنما اصولوں کی تعمیل نہ کرنے والے افراد کی کوئی بھی تنظیم مجرم ہوگی، وزارت دفاع

September 2, 2022

سیلاب سے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کا بوجھ کم کرنے میں کوئی کسرنہ چھوڑی جائے، آرمی چیف

پاک فوج مشکل کی اس گھڑی میں تمام مسائل پر قابو پانے میں ان کی مدد کرے گی، آرمی چیف کی متاثرین کو یقین دہانی

September 1, 2022

وزیراعظم نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب کرلی، پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی

آل پارٹیز کانفرنس پیر کی دوپہر تین بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی

August 28, 2022

عمران خان کے خلاف برطانوی چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر

عمران خان اور ان کی جماعت کے خلاف برطانوی قانون کے تحت سخت کارروائی کی درخواست

August 27, 2022

عمران خان کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر پابندی عائد

عمران خان اپنی تقاریر میں اداروں پر مسلسل بے بنیاد الزامات عائد کررہے ہیں، پیمرا

August 21, 2022

مریم اورنگزیب نے شہباز گل کی ’ہشاش بشاش‘ حالت والی ویڈیو جاری کردی

شہباز گل کے سامنے جب کیمرہ آتا ہے تو وہ ایکٹنگ شروع کر دیتے ہیں، اُن پر تشدد نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

August 20, 2022

فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آرمی چیف

جنرل قمر باجوہ کا کور کمانڈر بلوچستان سے رابطہ، بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال کے متعلق معلومات حاصل کیں

August 20, 2022

شہزاد اکبر سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنیکی منظوری

وفاقی کابینہ نے 22 افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے اور 3 کوایک بار پھر بیرون ملک جانے کی منظوری دے دی

August 16, 2022

یوم آزادی:پاک افواج کے افسروں اور جوانوں کیلیے ملٹری ایوارڈز

2ستارہ بسالت،68تمغہ بسالت،33امتیازی اسناد، 68آرمی چیف تعریفی ایوارڈ

August 14, 2022

رانا ثںا اللہ اور عابد شیر علی کے گلے شکوے دور ہوگئے

ہم بہت جلد اکٹھے نظر آئیں گے، عابد شیر علی کا ملاقات کے بعد جواب

August 10, 2022
15