تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس ڈیسک

نئی حکومت سے پاک امریکا تعلقات مضبوط ہونگے، امریکا

امریکا کے لیے مشکل یہ ہے کہ پاکستانی عوام کو یہ پتا ہی نہیں کہ امریکا پاکستان کیلیے کیا کچھ کررہا ہے، وکٹوریہ نولینڈ ۔

March 19, 2013

دھوکے بازوں سے ڈرتی ہوں اس لیے شادی کا ارادہ نہیں، سلینا گومز

سلینا گومز چائلڈ اسٹار کے طور پر اداکاری شروع کی اور اب وہ معروف ترین اداکاراؤں اور گلوکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں۔

March 18, 2013

رمضان چھیپا نے پالنے سے ملنے والے بچہ بے اولاد جوڑے کو دے دیا

اولاد کی نعمت سے محروم ماں اس موقع پر نوزائیدہ کو گلے لگاکر رو پڑی.

March 18, 2013

پارلیمنٹ کے5سال مکمل ہوناجمہوریت کے لیے نیک شگون ہے،رابطہ کمیٹی

پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ یہاں جمہوریت کی گاڑی اپنی پٹڑی پرمستقل نہ چل سکی, رابطہ کمیٹی

March 17, 2013

نگراں وزیر اعظم کے لئے جسٹس ریٹائرڈ ناصر اسلم زاہد فیورٹ قرار

سروے کے دوسرے راؤنڈ میں جسٹس(ر) ناصراسلم زاہد کے حوالے سے قارئین نے بالاتفاق اپنے اعتماد کا اظہار کیا

March 16, 2013

ایم کیو ایم ساتھ نہ دیتی تو حکومت5سال کیا4ماہ پورے نہ کر پاتی، الطاف حسین

ہرمشکل وقت میں ساتھ دیالیکن پیپلزپارٹی نے قدرنہیں کی اورہمیں چھوڑکرلوگوں کی گردنیں کاٹنے والے سفاک قاتلوں کو گلےلگالیا

March 16, 2013

سندھ کے اعلیٰ نصب کو اردو بولنے والوں کیلئے شجر ممنوعہ نہ بنایا جائے، الطاف حسین

اگرمہاجروں کو فرزند زمین تسلیم نہ کیا تو خودمختاری کیلیے جدوجہد ہوگی،رابطہ کمیٹی

March 15, 2013

دہشت گردی پاکستان کوغیرمستحکم کرنے کی سازش ہے، الطاف حسین

بنوں اور متنی میں اہلکاروں کی شہادت اور الیکشن افسر کی ہلاکت پر اظہار افسوس

March 13, 2013

عوام کے اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچائی، آصف حسنین

وسائل کی کمی کے باوجود ریکارڈ توڑترقیاتی کام اور عوامی مسائل حل کرائے.

March 13, 2013

محلوں میں سیکیورٹی کیمرے نصب کیے جائیں، الطاف حسین

لانڈھی بم دھماکے میں متحدہ کے کارکن اور ان کے صاحبزادے کی ہلاکت پر مذمت

March 12, 2013
45