تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس ڈیسک

پیپلزپارٹی نے متحدہ کو مسلسل نظر انداز کیا، سلیم شہزاد

اہم فیصلوں سے قبل مشاورت تک نہیں کی گئی،پاکستان اندرونی و بیرونی سازشوں کا شکار ہے

February 26, 2013

بجلی کا بڑا بریک ڈائون، کراچی سمیت ملک بھر میں تاریکی کا راج

مظفر گڑھ بجلی گھر میں دھماکے، کے ای ایس سی دعوے کے برعکس بجلی بحال رکھنے میں ناکام، تمام پاور پلانٹ بندؤ

February 25, 2013

برطانیہ میں خاتون سیریل کلر نے 400 بچوں کو موت کے گھاٹ اتارا

ایمیلیا غیرشادی شدہ ماؤں سے رابطہ کرتی اور ان کے گناہوں کا بوجھ خود اٹھانے کی پیشکش کرتی۔

February 25, 2013

ناقص کارکردگی: خفیہ ایجنسیوں کے300 اہلکار تبدیل کرنیکا فیصلہ

جن اہلکاروں کو تبدیل کیا جارہا ہے ان کی اکثریت ان دنوں صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں تعینات ہے

February 24, 2013

حکومت سے مذاکرات کی پیشکش پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، طالبان

کسی حکومتی اہلکارسے رابطہ ہوانہ شوریٰ نے مذاکرات کاربنایا،حکومت بات چیت کا آغازکرے

February 24, 2013

نئے بلدیاتی نظام کاخاتمہ سندھ کوتقسیم کرنیکی سازش ہے،فاروق ستار

اقتدارکیلیے نہیں ملک بچانے کیلیے الیکشن میں حصہ لیں گے،لال قلعہ میں تقریب سے خطاب

February 22, 2013

عظیم انقلابی شاعر جوش ملیح آبادی کی 31ویں برسی آج منائی جارہی ہے

جوش ملیح آبادی5دسمبر1894میں ملیح آباد لکھنو میں پیدا ہوئے اوران کا انتقال 22 فروری1982کو اسلام آبادمیں ہوا

February 22, 2013

ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین پر محمود خاورکی کتاب شائع ہوگئی

کتاب میں بوہرہ برادری کے تاریخی واقعات ، ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کی سوانح حیات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔

February 21, 2013

سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کوفوری کراچی منتقل کیاجائے،الطاف حسین

جیکب آبادمیں دھماکوں کاسختی سے نوٹس لیاجائے،قائدمتحدہ،واقعے پر اظہارافسوس

February 21, 2013

کراچی میں90 افراد صرف 3پستولوں سے قتل کیے گئے

چندواقعات میں نہ صرف اسلحہ مشترک پایا گیا بلکہ طریقہ واردات میں بھی مماثلت ہے

February 20, 2013
48