تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس ڈیسک

متحدہ نے احتجاجاً انتخابی دفاتر بند کردیے، آج سندھ بھر میں سوگ، کاروبار ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی اپیل

پیپلزچورنگی کے قریب متحدہ کے انتخابی کیمپ کوٹین کے ڈبے میںنصب ڈیڑھ کلووزنی ریمورٹ بم سے نشانہ بنایاگیا

April 24, 2013

صہبا مشرف کی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں پرویز مشرف سے ملاقات

پرویز مشرف ہیڈکوارٹرز میں ہی موجود ہیں ا ور ان سے اہلیہ بیگم صہبا مشرف،2 وکلا احمد رضا قصوری اور قمر افضل نے ملاقات کی

April 20, 2013

مشرف کیخلاف قانونی کارروائی پرتبصرہ نہیں کرسکتے،امریکا

معاملہ پاکستانی قانون کے مطابق حل ہوناچاہیے،پاکستان میں جمہوریت کے حامی ہیں

April 20, 2013

الطاف حسین کا صدر کو فون، کارکنوں کے قتل کی تفصیلات بتائیں

ایم کیوایم تحمل سے کام لے رہی ہے،قائد متحدہ، پی پی کوبھی دہشت گردی کا سامنا ہے، صدر مملکت

April 19, 2013

کارکنوں کے قتل پرآج سوگ کااعلان،کب تک صبرکریں؟ الطاف حسین

خون کے کڑوے گھونٹ پی رہے ہیں،احتجاج یا ہڑتال کی توانتخابات پرکیااثرپڑے گا؟ قائد متحدہ

April 19, 2013

بیریئرز ہٹانے سے چوری چکاری اورلوٹ ماربڑھ گئی، الطاف حسین

سپریم کورٹ کے حکم کی آڑ میں رینجرز نے پرامن علاقوں سے بیریئرز ہٹادیے ہیں، قائد متحدہ

April 18, 2013

کارکنوں کاماورائے عدالت قتل پھرسے شروع ہوچکا،رابطہ کمیٹی

سادہ لباس افرادنے سرکاری ایجنسی سے تعلق ظاہرکیااورکارکن عارف اللہ کواپنے ساتھ لے گئے

April 18, 2013

ہزارہ وال، پختون، سرائیکی اورپنجابی برادری کے افراد متحدہ میں شامل

تمام قومیںالطاف حسین کونجات دہندہ تسلیم کرچکیں، عبدالحسان،لعل سرائیکی،مندوخان

April 18, 2013

عالمی ماہ فلکیات پر اسٹرونومرز سوسائٹی کے تحت تقریب

50 سے زائد افراد نے دوربین کے ذریعے زمین کی قریبی دنیاکا نظارہ کیا.

April 18, 2013

پاکستان میں زلزلے: سب سے تباہ کن زلزلہ 8 اکتوبر 2005 کو آیا

آزادکشمیر، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں 80 ہزار سے زائد جاں بحق، لاکھوں بے گھر ہوئے

April 17, 2013
40