تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندہ ایکسپریس

دو ماہ کی تو حکومت رہ گئی عزت سے معاملات نمٹاکر گھر جائیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ توہین عدالت کیس میں عدالت میں پیش

June 22, 2023

پولیس نے شاہ محمود، اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ داخلے سے روک دیا

عدالت کی دونوں پی ٹی آئی رہ نماؤں کو پیش ہونے کیلئے کل تک کی مزید مہلت

June 22, 2023

ایف بی آر نے اربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی

تحقیقات کے دوران ایک برانڈ ایک ارب چالیس کروڑ روپے کی سیلز ٹیکس چوری میں ملوث پایا گیا۔

June 22, 2023

ای سی سی آج فارماسیوٹیکل خام مال امپورٹ پالیسی سمیت 11 نکاتی ایجنڈے پر غورکریگی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوگا

June 21, 2023

ریذیڈنٹ پاکستانیوں کے لیے غیر ملکی اثاثوں، آمدن و اخراجات کی تفصیلات جمع کرانا لازمی

اثاثے و آمدنی ظاہر نہ کرنے والوں پر 2فیصد سالانہ جرمانہ ہوگا

June 21, 2023

آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہوا تو پاکستانی معاشی حالات بگڑسکتے، بلوم برگ

ڈیفالٹ سے بچنے کیلیے دوست ملکوں سے بھی معاونت کی ضرورت ہے

June 20, 2023

نگران پنجاب حکومت 1368 ارب کا بجٹ آج پیش کرے گی

جاری ترقیاتی منصوبوں کیلیے426 ارب مختص، تنخواہوں میں 35فیصد اضافہ

June 19, 2023

ریلوے مالی بحران شدید، تنخواہیں نہ ملنے پر ملازمین کا احتجاج

عید میں چند دن رہ گئے، فوری تنخواہیں دی جائیں، ریلوے پریم یونین کا مطالبہ

June 18, 2023

قومی اسمبلی؛ ضلعی فنڈز لیپس ہونے سے بچانے کی قرارداد منظور

18ویں ترمیم کے بعد جن وزارتوں کی ضرورت نہیں انہیں ختم کر دیا جائے، سائرہ بانو

June 18, 2023

ایل پی جی کی قیمت میں 140 روپے کلو کی حیرت انگیز کمی

350 روپے سے کم ہوکر 210روپے فی کلو گرام ہوگئی، اوگرا کا تاریخ ساز فیصلہ

June 17, 2023
25