- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
سلمان خان کے ساتھ کام کرنا خواب پورا ہونے کے مترادف ہے، کرن جوہر
ممبئی: بالی ووڈ کے ڈائریکٹر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنا خواب پورا ہونے کے مترادف ہے۔
کرن جوہر نے سلمان خان کی کامیابی کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان کی اسٹار پاور اور ان کی مقبولیت فلموں اور سینما سے بھی آگے تک ہے، ان کی شخصیت ایک سپر اسٹار سے بڑھ کر ہے اور لوگ سینما صرف ان کو دیکھنے کے لئے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کون ان کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتا،سلمان خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی میں بھی خواہش رکھتا ہوں۔
کرن جوہر نے سلمان خان کو اپنی پہلی فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں کاسٹ کیا تھا، فلم کی نمایاں کاسٹ میں شاہ رخ خان، کاجل اور رانی مکھر جی شامل تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔