- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ
- ایران کے صحرا میں بنایا گیا ویران شہر
- خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ
- گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
- جان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی
- اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم
- نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام
- نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گا
- پی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنایا جائے گا
- تعریف کرنے پر حارث کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر
- موٹروے ایم نائن کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق
- دوستی نہیں ٹیم کا سوچیں
- ملک کو سنگین چیلنجز درپیش...انا پرستی چھوڑ کر مل بیٹھنا ہوگا!
- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
ترکی کی اپنے شہریوں کو امریکا کے سفر میں احتیاط برتنے کی ہدایت
انقرہ: ترکی نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ امریکا کے سفر کے دوران احتیاط برتیں۔
ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہیں کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران امریکا میں پرتشدد اور دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے لہذا ترک شہری اپنے دورہ امریکا پر نظرثانی کریں یا کم از کم امریکا کے سفر کے دوران احتیاط برتیں کیوں کہ انہیں امریکا میں سیکیورٹی خدشات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا میں ترک شہریوں کو بلاوجہ کی گرفتاری کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے خاص طور پر ترکی کے ملازمین جو کسی کام کے سلسلے میں امریکا میں موجود ہیں، انہیں بغیر کسی جرم کے گرفتار کیا جاسکتا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ امریکا کی اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر میں احتیاط برتنے کی ہدایت
اس سے قبل امریکا نے اپنے شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سفری ہدایت نامہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا امریکی شہری پاکستان، سوڈان گوئٹے مالا سمیت ترکی کے سفر میں احتیاط برتیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔