- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
لولیا ونتر نے سلمان خان کے ساتھ افیئرسے متعلق اہم انکشاف کردیا
ممبئی: رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونتر نے اپنے اور سلمان خان کے افیئرز سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔
سلمان خان کا شمار بلاشبہ بالی ووڈ کے پسندیدہ ترین اداکاروں میں کیا جاتا ہےجس کی وجہ اُن کی دلکش شخصیت ہےجس نے دنیا بھر میں لاکھوں مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے۔ بات اگراُن کے معاشقے کی کی جائے تو سلمان خان کا معاشقہ ایشوریا رائے سے علیحدگی کے بعد باربی ڈول کترینہ کیف سے کئی سال تک مشہور رہا لیکن کچھ زیادہ آگے نہ بڑھ سکا جس کے بعد رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونتر اور سلومیاں کے معاشقے کی خبریں کافی عرصے سے زبان زدعام تھیں لیکن لولیا ونتر نے تمام افواہوں کی تردید کردی۔
بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے افیئر سے متعلق رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونتر نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں تمام افواہوں سے واقف ہوں جس میں سے زیادہ تر جھوٹ ہیں لیکن میں لوگوں کو اس طرح کی من گھڑت کہانی بنانے سے نہیں روک سکتی‘۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سلمان خان پر شوٹنگ کے دوران حملہ
لولیا ونتر نے کہا کہ میں سلمان خان کی دل سے عزت کرتی ہوں، وہ میرے اچھے دوست ہیں، میری رہنمائی اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں، میں نے کبھی ہندی میں گانا گانے کا نہیں سوچھا تھا لیکن سلمان نے میری مدد کی، میرے اور ان کے درمیان صرف دوستی کا رشتہ ہے اور کچھ نہیں۔
واضح رہے کہ سلمان خان اور لولیا نے کافی وقت ایک ساتھ گزارا یہاں تک کہ سلمان کی گرل فرینڈ ’’سلطان‘‘کے سیٹ پر بھی اُن کیساتھ دیکھی گئیں تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔