- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بڑی مہم کا فیصلہ
راولپنڈی: (رپورٹ پنجاب حکومت نے نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی اسمگلنگ پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے سمگلنگ کی روک تھام خصوصاًپنجاب،خیبرپختونخوااوربلوچستان کے سرحدی علاقوں پر پاکستان کسٹمزاوردیگر سکیورٹی اداروں کیساتھ ملکرحکمت عملی مرتب کرکے بڑے پیمانے پرکاروائی کافیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کے زیراثرسکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح اجلاس جس میںپولیس حکام اورسکیورٹی سے متعلقہ اداروں کے سربراہوںنے شرکت کی۔
معلوم ہواہے کہ انٹیلیجنس ادارے کی جانب سے حکومت کوخصوصی رپورٹ میںپنجاب سمیت ملک کے دیگرحصوں میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی سمگلنگ اوراستعمال کے حوالے سے انکشافات کیے گئے ہیں اورنشاندہی کی گئی ہے کہ نان کسٹم پیڈگاڑیاں بلوچستان، خیبرپختونخوااورپنجاب کے مابین نقل وحمل کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔
گاڑیوں کی اسمگلنگ کی روک تھام انتہائی ضروری ہے کیونکہ ایسی گاڑیاں کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی میں استعمال کی جاسکتی ہیں۔ حکام کوبتایاگیاہے کہ اس حوالے سے خصوصی رپورٹ پہلے ہی آئی جی پنجاب،کمشنرز اور آر پی او ڈیرہ غازی خان کو ارسال کی جاچکی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔