- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
مسٹر پرفیکٹ عامر خان دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل
نیو یارک: بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان ٹائم میگزین کی جانب سے شائع کی گئی سالانہ 100 با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں اور ان کی تصویر بھی میگزین کے 7 اسپیشل کورز میں سے ایک پر چھاپی گئی ہے۔
امریکی جریدے ٹائم میگزین میں عامر خان کی اداکاری کو سراہنے کے ساتھ ساتھ گزشتہ سال کئے گئے ان کے ایک ٹی وی شو کی بھی تعریف کی گئی، میگزین میں کہا گیا کہ عامر خان نے اس شو کے ذریعے معاشرے میں موجود برائیوں اور مسائل کو عوام کے سامنے اجاگر کیا اوراپنے مداحوں کو معاشرے کے مسائل کی کڑوی گولی بھی کچھ اس طرح سے دی کہ لوگوں کو برا بھی نہیں لگا۔
ٹائم میگزین کے مطابق اس شو میں کچھ ایسے مسائل کو بھی سامنے لایا گیا جن پر لوگ عموماً بات کرنے سے کتراتے ہیں، معاشرے میں رائج برائیوں کے حوالے سے چبھتے ہوئے سوالوں کو پوچھ کر عامر خان نے ایک نئے بھارت کا سنگ بنیاد رکھا،میگزین میں بالی ووڈ کے عظیم میوزک کمپوزر اے آر رحمان کی عامر خان کے بارے میں رائے کوبھی شامل کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔