- طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا
- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے تازہ واقعے میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی نہتے کشمیریوں کے خلاف وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریاستی دہشتگردی کے ایک اور واقعے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا
بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے قائمو میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی لی اور اس دوران 2 نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ واقعے کیخلاف اہل علاقہ محاصرہ توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج شروع کردیا۔
دوسری جانب ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج کے مظالم کیخلاف پرامن احتجاج کرنے والے مظاہرین پرقابض فوج نے گولیاں چلادیں جس سے ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ بتایا جارہا ہے کہ زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔