- ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں "نام نہاد تجربہ" قرار
- حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا
- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
- پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
- پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- ملکی معاشی صورتحال اجتماعی کوششوں سے بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فینز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں 2 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں مسلح افراد کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آج صبح اننت ناگ میں سینڑل ریزرو پولیس فورس کے کیمپ پر موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے اچانک حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ حملے کے بعد مسلح افراد بآسانی فرار ہو گئے۔
دوسری جانب بھارتی فوج نے مزید نفری طلب کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کردیا ہے جب کہ زخمی اہلکار کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی درج کرلی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی آج یعنی 13 جولائی کو پاکستان سمیت آزاد و مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں 13 جولائی 1931 کے شہداء کی یاد میں ’یوم شہدائے کشمیر‘ منایا جا رہا ہے۔ 13 جولائی 1931ء کا دن کشمیر کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ جب مسلمانان کشمیر نے ڈوگرہ استبداد کے خلاف علم بغاوت بلند کیا اور اذان دینے کے لیے 22 فرزندگان توحید نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔