- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
شاہد کپور نے بیٹی کی خاطر فلم کی تشہیر چھوڑ دی
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے بیٹی میشا کی دیکھ بھال کی خاطر اپنی نئی آنے والی فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ کی تشہیر ادھوری چھوڑ دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار شاہد کپور اور میرا راجپوت کے گھر دو سال بعد دوسرے ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے جس کا نام زین کپور رکھا گیا ہے اور ایسے موقع پر اداکار زیادہ سے زیادہ وقت اپنی فیملی کو دینا چاہتے ہیں لیکن حال ہی میں ان کی نئی فلم ’ بتی گل میٹر چالو‘ کی شوٹنگ ختم ہوئی تھی اور اب اس کی تشہیر چل رہی ہے تاہم شاہد کپور نے فلم کی تشہیر ادھوری چھوڑدی۔
اداکار شاہد کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ آخری کے کچھ دن میرے لئے بہت مشکل ترین دن ہیں کیوں کہ بیٹے زین کی ابھی گھر آمد ہوئی ہے کہ بیٹی شدید بخار میں مبتلا ہے اور اسی مصروفیت کی وجہ سے فلم کی تشہیر بھی رہ چکی ہے۔
The last few days have been tough. Misha running very high fever and Zain just came home. Have had to miss some promotions. Just 9 days to go for Batti Gul meter chalu to release but being a parent is above all else. Hope to resume promotions very soon.
— Shahid Kapoor (@shahidkapoor) September 12, 2018
شاہد کپور نے کہا کہ فلم ’’ بتی گل میٹر چالو‘‘ کی ریلیز میں صرف 9 دن باقی ہیں لیکن والدین کی ذمہ داریاں سب سے بڑھ کر ہیں اُمید ہے کہ میں بہت جلد فلم کی تشہیری مہم دوبارہ شروع کروں گا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: شاہد کپور اور میرا راجپوت کے گھر نئے مہمان کی آمد
طنز و مزاح سے بھرپور فلم’’ بتی گل میٹر چالو‘‘ میں شاہد اور شردھا کپور کو ایک عام شہری کے کردار میں دکھایا گیا ہے جو ملک میں کرپٹ عناصر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں جس میں یامی گوتم ایک وکیل کا کردار نبھا رہی ہیں جب کہ فلم 21 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔