- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکے اور فائرنگ ،7 افرادہلاک ،19 زخمی
بغداد: عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکے اورفائرنگ کے نتیجےمیں 7افراد ہلاک اور19زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے جنوب مغربی ضلع السیدیا میں سڑک کنارے نصب بم اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب لوگ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر نکل رہے تھے،دھماکےکے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، دوسری جانب فلوجہ شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی عراق کے مختلف شہروں میں ہونے والے بم دھماکوں اوردیگرپرتشدد واقعات میں 25 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے تھے جب کہ سیکیورٹی حکام اور اسپتال انتظامیہ کے مطابق رواں ماہ 600 سے زائد افراد دہشت گردی کا نشانہ بن کر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔