نئے سال سے ٹیکس وصولی کا نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

ارشاد انصاری  بدھ 19 دسمبر 2018
تمام فیلڈ آفسز میں ان لینڈ ریونیو کے تمام ٹیکس کیلیے ٹیکس کریڈٹ کی تصدیق اور اجرا بھی خودکارنظام کے ذریعے ہوا کرے گا۔ فوٹو : فائل

تمام فیلڈ آفسز میں ان لینڈ ریونیو کے تمام ٹیکس کیلیے ٹیکس کریڈٹ کی تصدیق اور اجرا بھی خودکارنظام کے ذریعے ہوا کرے گا۔ فوٹو : فائل

اسلام آباد: ایف بی آر نے 2019 سے نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آرنے یکم جنوری 2019 سے ملک بھر میں قائم اپنے فیلڈ فارمشنز میں ٹیکس کلیکشن مینجمنٹ اور ٹیکس وصولیوں کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے اعدادوشمار کیساتھ ری کنسیلیشن کا نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ تمام فیلڈ آفسز میں ان لینڈ ریونیو کے تمام ٹیکس کیلیے ٹیکس کریڈٹ کی تصدیق اور اجرا بھی خودکارنظام کے ذریعے ہوا کرے گا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔