- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
فکسنگ اسکینڈل: سری لنکا کے 2 امپائرز پر 5،5 برس کی پابندی عائد
کولمبو: سری لنکا نے فکسنگ اسکینڈل میں ملوث اپنے 2 امپائرز مورس ونسٹن اور سگارے گالگے پر 5،5 برس کی پابندی عائد کردی جبکہ گامنی دیسا نائیکے کو خبردار کرنے کے ساتھ نچلے لیول پر تنزلی بھی کردی گئی۔
اس کا انکشاف بورڈ ذرائع نے کیا، ان تینوں نے ایک بھارتی نجی ٹی وی چینل کی جانب سے کیے گئے اسٹنگ آپریشن میں فکسنگ پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ اسی کیس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے امپائرز کو 4 سے 10 برس تک پابندی کی سزائیں دی جا چکی ہیں۔
سری لنکا نے کئی ماہ تک اس کیس کو زیادہ اہمیت نہیں دی مگر بڑھتے ہوئے دباؤ پر اسے بھی فکسنگ اور کرپشن کے خلاف سخت کارروائی پر مجبور ہونا پڑا، سری لنکا کرکٹ جلد ہی ڈسپلنری کمیشن کی سفارشات کو منظور کرتے ہوئے باضابطہ اعلان کرے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔