- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
- بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا
- بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ
- کراچی : تین ڈاکو پولیس اہلکار سے بائیک چھین کر فرار، چوتھا زخمی حالت میں گرفتار
سلمان پانچ کامیاب فلموں کے ساتھ سو کروڑ کلب کے بادشاہ
ممبئی: فرحان اختر کی فلم ’بھاگ کے ساتھملکھا بھاگ‘ نے چوبیس دنوں میں ایک سو دو کروڑ روپے کمائے۔یوں ان کی یہ فلم سو کروڑ کلب‘ میں شامل ہونے والی ایک اور فلم بن گئی ۔
اگلے ہفتے شاہ رخ کی فلم ’چینائی ایکسپریس‘ ریلیز ہو رہی ہے اس لیے باکس آفس پر ’بھاگ مِلکھا بھاگ‘ کے اب اور زیادہ کمائی کرنے کی زیادہ امید نہیں۔ اس سے پہلے اس سال رنبیر کپور اور دیپکا پڈوکون کی ’یہ جوانی ہے دیوانی‘سو کروڑ کا ہندسہ پار کر چکی ہے۔سلمان خان پانچ کامیاب فلموں کے ساتھ سو کروڑ کلب کے بادشاہ ہیں۔ کیونکہ ان کی مجموعی طور پر پانچ فلمیں اس کلب میں شامل ہیں۔
سلمان کی ’ دبنگ، ’دبنگ 2، ریڈی، باڈی گارڈ اور’ ایک تھا ٹائیگر‘عامرخان کی ’ گجنی، ’تھری ایڈیٹس‘شاہ رخ کی ’ ڈان 2، ’را ون‘، ’جب تک ہے جان‘اکشے کمارکی ’ راؤڈی راٹھور، ’ہاؤس فْل 2‘اجے دیوگنکی ’ ’گول مال 3، ’بول بچن، ’سِنگھم‘رنبیر کپورکی برفی،’ یہ جوانی ہے دیوانی‘ڈائریکٹر نمبر ون‘ڈائریکٹر روہت شیٹھی اس زمرے میں لیڈ لیتے نظر آ رہے ہیں۔ ان کی فلم سِنگھم، بول بچن اور گول مال 3 جیسی فلموں نے سو کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔