- جج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقید
- مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
- فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
- خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری
- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
بھارت میں انتخابات کے چھٹے مرحلے کے لیے پولنگ
نئی دلی: بھارت میں سات ریاستوں میں لوک سبھا کے انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 59 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی مختلف ریاستوں میں لوک سبھا کے انتخابات کا چھٹا مرحلہ مکمل ہوگیا، اس سلسلے میں جن ریاستوں میں ووٹ ڈالے گئے اُن میں اترپردیش کی 14، مدھیہ پردیش کی 8، دلی کے تمام 7 حلقے، ہریانہ کی 10، بہار کی 8، جھارکھنڈ کی 4 اور بنگال کی 8 نشستیں شامل ہیں۔
گزشتہ انتخابات میں ان 59 حلقوں میں سے حکمراں بی جے پی نے 45 نشستیں حاصل کی تھیں تاہم اس بار بی جے پی کو مشکلات کا سامنا ہے۔ بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ اور صوبے کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی نے مودی کو وزیراعظم ماننے سے انکار کردیا تھا اور اب بھی ان کی گرفت بنگال میں مضبوط ہے۔
Haryana: Team India Captain Virat Kohli after casting his vote at a polling booth in Pinecrest School in Gurugram pic.twitter.com/z3vzJvxWSp
— ANI (@ANI) May 12, 2019
واضح رہے کہ بھارت میں انتخابی عمل کا آخری مرحلہ 19 مئی کو ہوگا جس میں 59 حلقوں پر پولنگ ہوگی جب کہ ووٹوں کی گنتی پورے ملک میں ایک ساتھ 23 مئی کی صبح سے شروع ہو گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔