حمائمہ ملک نے مومنہ مستحسن کو پرچی قرار دے دیا
اگر قندیل بلوچ زندہ ہوتی تو وہ مومنہ سے زیادہ بہتر انداز میں ڈانس کرتیں، حمائمہ ملک
حمائمہ ملک نے اپناکمنٹ ڈیلیٹ کردیا فوٹوفائل
KUALA LUMPUR:
اداکارہ حمائمہ ملک نے گلوکارہ مومنہ مستحسن پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ''پرچی'' قراردے دیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: اقرا اوریاسرکے بعد مومنہ مستحسن کوبھی تنقید کا سامنا
ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق گزشتہ روزمومنہ مستحسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے گانے کا مختصر حصہ شیئر کیاتھا جس پر حمائمہ ملک نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا مومنہ کی اس بڑی فارمنس کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے لاسٹ منٹ پر دو گلوکاروں کی پرفارمنس کو ہٹایا گیا، یہ ہمارے یہاں کا پرچی سسٹم ہے۔
حمائمہ نے مزید لکھا اگر قندیل بلوچ زندہ ہوتیں تو وہ مومنہ سے زیادہ بہتر انداز میں ڈانس اورپرفارم کرتیں۔ بعد ازاں حمائمہ ملک نے اپنا کمنٹ ڈیلیٹ کردیا لیکن ان کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کے دوران مومنہ مستحسن کو ٹھنڈی پرفارمنس دینے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ حمائمہ ملک نے بھی مومنہ مستحسن کی پرفارمنس کو شدید تنقید کا بنایا ہے۔