سری دیوی کی بیٹی جانوی کپور کو فلموں میں کام کی پیشکش

شوبز ڈیسک  جمعرات 19 ستمبر 2013
سری دیوی چاہتی ہیں کہ جانوی کی جلد شادی ہوجائے۔ فوٹو: فائل

سری دیوی چاہتی ہیں کہ جانوی کی جلد شادی ہوجائے۔ فوٹو: فائل

ممبئی: بھارت کی مشہور اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جانوی کپورکو بھی فلمو میں مین رول کی پیشکش ہوئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سری دیوی اور بونی کپورکو سائوتھ کے کئی پروڈیوسرز نے پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی بیٹی جانوی کو اپنی فلموں میں مین کردار دیناچاہتے ہیں مگر والدین نے ان کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے ۔ واضح رہے کہ سری دیوی نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویومیں کہا تھا کہ وہ چاہتی ہیں جانوی کی جلد شادی ہوجائے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔