- ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق
- پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو مکمل سائیڈ لائن کردیا
- پروازوں کی بروقت روانگی میں فلائی جناح ایک بار پھر بازی لے گئی
- عالمی بینک کی معاشی استحکام کے لیے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
- سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک
- وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا
- 9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر
- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
- بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا
کینیا، شاپنگ مال پر حملہ، 30 افراد ہلاک، 100 زخمی
نیروبی / واشنگٹن: کینیا کے دارلحکومت نیروبی کے شاپنگ مال میں دہشتگردوں نے حملہ کرکے 30 افراد ہلاک اور 100 زخمی کر دیے‘ ہلاک اور زخمی ہونیوالوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
یہ واقعہ نیروبی کے ویسٹ گیٹ شاپنگ مال پر پیش آیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ نقاب پوش حملہ آور عربی یا صومالی زبان بول رہے تھے جنہوں نے خریداروں اور عملے پر فائرنگ کی جس سے یہ ہلاکتیں ہوئیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق صومالیہ میں القاعدہ سے منسلک تنظیم حرکت الشباب نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ حملہ آوروں کی تعداد 10تھی جبکہ ایک مبینہ حملہ آور کو قریبی اسپتال سے گرفتار کرلیا گیا۔
کئی شہری 4 منزلہ شاپنگ مال میں یرغمال بھی بنائے گئے۔ پولیس افسر کے مطابق شاپنگ مال کے پیچھے مختلف مقامات پر 13 لاشیں پڑی تھیں‘ اوپری حصہ میں موجود ساتھی نے بتایا کہ وہاں مزید لاشیں پڑی ہیں۔ ادھر واشنگٹن میں امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شاپنگ مال پر دہشتگردانہ حملے میں امریکی شہری بھی زخمی ہوئے ہیں جن کی امریکی سفارتخانہ مدد کر رہا ہے جبکہ امریکی ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ وہ نیروبی میں دہشتگردی کے ہونیوالے واقعہ کا جائزہ لے رہے ہیں‘ امریکی میڈیا کے مطابق اس واقعہ سے صدر باراک اوباما کو بھی آگاہ کردیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔