- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئی ایم ایف معاہدہ اور سیکیورٹی صورتحال ایجنڈے میں شامل
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فیز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- زنگ آلود ذہن، ڈگری مافیا اور بے روزگاری
- مودی کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے خدشات، بھارتی مسلمان شدید عدم تحفظ کا شکار
- نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ
- دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
- واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
فاسٹ بولرز نے کوکابورا کی گیندوں کو ناکارہ قرار دے دیا
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا نظام آغازسے پہلے ہی متنازعہ نظر آنے لگا، نئے نظام کے تحت ہفتہ سے شروع ہونے والےڈومیسٹک سیزن میں قائد اعظم ٹرافی سے قبل ہی کوکا بورا گیند پرسوال اٹھ گئے۔
بورڈ کی جانب سے اپنے فرسٹ کلاس کرکٹ کے نظام کو بہتربنانے کے لیے نئے سیزن میں کوکا بورا گیند استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم کوکا بورا گیند کے معیار پر فاسٹ بولرز نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ پریکٹس سیشن میں ہی کوکا بوراگیند کی اصلیت سامنے آنے لگی۔
فاسٹ بولرز نے کوکابورا کی گیندوں کو ناکارہ قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ بورڈ کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی اس گیند کی دو سے تین اوورز ہی میں شکل ٹیڑھی ہورہی ہے جبکہ اس کی گرفت میں بھی مسائل درپیش ہیں۔
دوسری جانب پی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ کے تحت نئے ڈومیسٹک سیزن میں کوکا بورا سے فاسٹ بولرز کا اصل چہرہ سامنے آجائے گا،اب ان کو اپنی اہلیت ثابت کرنا ہوگی،کوکا بورا کا استعمال فرسٹ کلاس کرکٹ کوبہتربنانا ہے ،یہ گیند ہوم ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل میچزمیں بھی استعمال ہوگی۔
اس سے قبل ڈومیسٹک سیزن میں استعمال ہونے والی ڈیوک بال کی حوصلہ شکنی دراصل ڈومیسٹک کرکٹرزکوفائدہ پہنچانا ہے،دوسری جانب ایک میچ آفیشل کا کہنا ہے کہ کوکا بورا گیند موجودہ بیٹسمینوں کے لیے سود مند لیکن فاسٹ بولرز کے لیے مشکلات پیدا کرے گی تاہم اس کا اصل فائدہ مستقبل کے کرکٹرزکو ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔