- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپئن کو شکست دیدی
دبئی: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے میکسیکو کے سابق عالمی چیمپئن کو شکست دے دی۔
عالمی میڈیا کے مطابق دبئی میں محمد وسیم اور میکسیکو کے گینگان لوپیز کے درمیان مقابلہ دیکھنے کے لیے باکسر عامر خان بھی موجود تھے جس میں عامر خان اپنے پاکستانی ہم وطن وسیم کی سپورٹ کرتے دکھائی دیئے۔
پاکستانی اور میکسیکن باکسرز کے درمیان یہ فائٹ آٹھ ویں راونڈ تک جاری رہی جس کے بعد ریفری نے محمد وسیم کو فاتح قرار دے دیا۔ محمد وسیم نے رنگ میں اللہ کا شکر ادا کرنے کے ساتھ پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔
جیت کے بعد عامر خان نے انہیں گلے لگا کر مبارک باد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ وسیم ایک فائٹر باکسر ہے جو کبھی ہار نہیں مانتا، مجھے یقین ہے کہ وسیم پاکستان کا پرچم ہمیشہ بلند کرتا رہے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔