- غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
- اسٹیل ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کا قتل معمہ بن گیا
- لاہور؛ ضلعی انتظامیہ اور تندور مالکان کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر
- وزیراعظم کا 9 مئی کو شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کے انعقاد کا فیصلہ
- موبائل سموں کی بندش کے معاملے پر موبائل کمپنیز اور ایف بی آر میں ڈیڈ لاک
- 25 ارب کے ٹریک اینڈ ٹریس ٹیکس سسٹم کی ناکامی کے ذمہ داروں کا تعین ہوگیا
- وزیر داخلہ کا ملتان کچہری چوک نادرا سینٹر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
- بلوچستان کے مستقبل پر تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کرینگے، آصف زرداری
- وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق
- انفرااسٹرکچر اور اساتذہ کی کمی کالجوں میں چار سالہ پروگرام میں رکاوٹ ہے، وائس چانسلرز
- توشہ خانہ کیس کی نئی انکوائری کیخلاف عمران خان اور بشری بی بی کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
- فاسٹ ٹریک پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں اضافہ
- پیوٹن نے مزید 6 سال کیلئے روس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
- سعودی وفد کے سربراہ سے کابینہ کی تعریف سن کر دل باغ باغ ہوگیا، وزیر اعظم
- روس میں ایک فوجی اہلکار سمیت دو امریکی شہری گرفتار
- پاسکو کی گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے 18 لاکھ ٹن کرنے کی منظوری
- نگراں دور میں گندم درآمد کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ
- ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی سے 14 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مانگ لی
- پاک-ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، نائب وزیراعظم
- ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کم ہوگئے
بھارتی فوج کا اہلکار برفانی علاقے میں پھسلتے ہوئے پاکستانی حدود میں داخل
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں لاپتا ہوجانے والے بھارتی فوج کے اہل کار کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ حادثاتی طور پر برفانی چٹان سے نیچے کی طرف پھسلتے ہوئے پاکستان کی سرحد میں داخل ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات رواں ماہ کے اوائل سے لاپتا بھارتی فوجی کا ایک اہلکار مبینہ طور پر برفانی چٹان سے پھسل کر نیچے گرتا چلا گیا یہاں تک کہ وہ پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا اور تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔
حوالدار راجیندر رواں ماہ کے پہلے ہفتے کو لاپتا ہوگیا تھا، گمشدگی سے متعلق اس کے اہل خانہ کو 8 جنوری کو آگاہ کیا گیا، تمام تر کاوشوں کے باوجود اہلکار کا کچھ پتا نہیں چل سکا جس کے بعد اہل خانہ نے میڈیا کو بتایا کہ اہلکار پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا ہے۔
بھارتی فوجی کے اہل خانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مودی سرکار سے حوالدار راجیندر سنگھ کی پاکستان سے بحفاظت واپسی کے لیے فوری طور پر اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اس حوالے سے دونوں ممالک کی حکومت کی جانب سے تاحال کسی قسم کا تبصرہ سامنے نہیں آیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔