- امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی
- فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا،چیف جسٹس
- یقین ہے اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ساتھ لائیں گے؛ بابراعظم
- پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑا اضافہ
- جنوبی وزیرستان: نابینا شخص کو پانی میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکرز گرفتار
- پنجاب پولیس نے 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا
- حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمی
- پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ
- گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیا
- کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
- پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور
- کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق
- سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
- پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار
- حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمی
- گندم اسکینڈل؛ کون سی راکٹ سائنس ہے؟
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ
دو کیچ اگر نہ چھوڑتے تو میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوتا، بنگلا دیشی کپتان
لاہور: بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے پاکستان کے ہاتھوں شکست کی وجہ ناقص فیلڈنگ کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہم موقعوں پر2 کیچز نہ چھوڑتے تو میچ کا نیتجہ تبدیل بھی ہو سکتا تھا۔
قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں ناکامی کے بعد پریس کانفرنس میں مہمان ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ وکٹ زیادہ آسان نہیں تھی، رنز بنانے میں بھی مشکلات کا سامنا تھا۔
محمود اللہ نے کہا کہ مشکلات کے باوجود ہم نے ابتداء میں اچھی بیٹنگ کی تاہم گرین شرٹس کے آخری اوورز میں بہترین بولنگ کی وجہ سے ہم نے 10 سے 15 رنز کم اسکور کئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پا کر مقابلے کا نیتجہ اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔