- رفح پر اسرائیلی حملے سے حماس ختم نہیں ہوگی، امریکا
- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
پی ایس ایل فائیو کے اسکوررز کے واجبات ادا نہیں ہوسکے
پی ایس ایل فائیو ملتوی ہونے کے اڑھائی ماہ بعد بھی میچ میں ذمہ داریاں نبھانے والے تمام سولہ اسکوررز کے واجبات ادا نہیں ہوسکے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے واجبات کی عدم ادائیگی اور لاک ڈاون کے باعث کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہونے سے اسکورز مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق لیگ غیر فطری طور پر ملتوی ہوئی جس کے بعد پی سی بی دفاتر لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند رہے، اس لیے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر ہوئی۔
ترجمان پی سی بی نے کہا کہ میچ آفیشلز اور کھلاڑیوں کو ایک طریقہ کار کے مطابق ادائیگی ہوتی ہے، لیگ میں میچ سپر وائز کرنےوالے امپائرز اور میچ ریفریز کو ادائیگی کردی گئی ہے، اسکورز کے واجبات بھی اگلے ہفتے تک کلئیر کردیئے جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔