- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
راحت فتح علی خان نے کلام ’اے خدا ہمیں بخش دے‘ کا پرومو ریلیز کردیا
بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکاراستاد راحت فتح علی خاں نے پرسوز آواز میں دعائیہ کلام ‘ اے خدا ہمیں بخش دے ‘ کا پروموریلیز کردیا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ گلوکارراحت فتح علی خاں نے اپنی دل میں اتر جانے والی پر سوز آواز میں دعائیہ کلام ‘ اے خدا ہمیں بخش دے ‘ کی ایک جھلک ریلیزکردی ہے۔ کلام کی موسیقی نوید علی ہاشمی نے ترتیب دی ہے اورانٹرنیشنل میوزک پروڈیوسرسلمان احمد نے اسے پروڈیوس کیا ہے۔
استاد راحت فتح علی خان نے’ اے خدا ہمیں بخش دے‘ کو موجودہ صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے سروں میں ڈوب کرگایا ہے۔ اس کلام میں ان کی آواز کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ صوفیانہ، عارفانہ اور دعائیہ کلام انہوں نے اس طرح گایا ہے کہ ان کی آوازسماعتوں کے ذریعے سیدھی دل میں اترجاتی ہے۔
واضح رہے کہ استاد راحت فتح علی خان نے کئی بڑے اعزاز اپنے نام کیے۔ راحت فتح علی خان نے اس گھرانے میں آنکھ کھولی جو جنوبی ایشیائی روایتی موسیقی کی پہچان سمجھا جاتا ہے، 7 سال کی عمر میں ان کی باقاعدہ تربیت کا آغاز ہو گیا تھا ، اب تک ان کے 50 سے زائد البم ریلیز ہوچکے ہیں، یہی نہیں وہ دنیا بھر میں مختلف بڑے کانسرٹس میں اپنے فن کا مظاہرہ کرچکے ہیں اور انہیں عالمی شہرت حاصل ہے جبکہ وہ آن لائن ایک ارب ویوز حاصل کرچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔