سوناکشی سنہا سیف علی خان کی ہیروئن بننے پر خوش

سونا کشی سنہا فلم "بلٹ راجہ" میں سیف علی خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔

سونا کشی سنہا فلم "بلٹ راجہ" میں سیف علی خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی، فوٹو : فائل

KARACHI:
دبنگ گرل سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ سیف علی خان کی فلم میں ہیروئن بننے پر بہت خوش ہیں۔


سونا کشی سنہا فلم "بلٹ راجہ" میں سیف علی خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی، اس سے پہلے سوناکشی فلم جوکر میں اکشے کمار اور فلم دبنگ میں سلمان خان کے ساتھ بطور ہیروئن کام کرچکی ہیں۔دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے کہا کہ وہ سیف علی خان کےساتھ کام کرنے پربہت خوش ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ وہ پوری کوشش کریں گی کہ فلم میں اپناکردار بھرپورطریقے سے نبھاؤں۔
Load Next Story