ایفی ڈرین کیس حنیف عباسی کی عبوری ضمانت منظور

حنیف عباسی کو 11 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم.


ویب ڈیسک September 06, 2012
حنیف عباسی کو 11 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم.فوٹو فائل

THATTA: ایفی ڈرین کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی عبوری ضمانت منظور۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ایفی ڈرین کیس میں ملوث ملزم حنیف عباسی کی عبوری ضمانت منظوری کرلی ہے، عدالت نے تمام ریکارڈ طلب کرتے ہوئے حنیف عباسی کو 11 ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایفی ڈرین کیس میں علی موسی گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کے نام بھی شامل تفتیش ہیں۔

مقبول خبریں