ساؤتھمپٹن ٹیسٹ قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 14 رنز بنائے
قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی سنگل ڈیجٹ میں آؤٹ، 6 رنز کا اسکور بھی نہ چھوسکے
قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی سنگل ڈیجٹ میں آؤٹ، 6 رنز کا اسکور بھی نہ چھوسکے (فوٹو : نیوز ایجنسی)
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں پاکستان کھلاڑیوں ںے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 6 کھلاڑی محض 14 رنز کا مجموعی اسکور کرسکے۔
انگلینڈ کے 583 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم آدھا اسکور بھی نہ بناسکی اور 6 کھلاڑی سنگل ڈیجٹ میں ہی پویلین لوٹے۔ شان مسعود 4، عابد علی اور محمد عباس ایک ایک، اسد شفیق 5، شاہین آفریدی 3 رنز پر آؤٹ ہوئے جب کہ نسیم شاہ کوئی رن نہیں بناسکے۔ ان 6 کھلاڑیوں کا مجموعی اسکور صرف 14 رہا۔
یہ پڑھیں : ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کی پہلی اننگ؛ پاکستانی ٹیم 273 پر آؤٹ
دیگر کھلاڑیوں میں بابر اعظم نے 11، فواد عالم نے 21، محمد رضوان نے 53، یاسر شاہ نے 20 اور سب سے زیادہ اظہر علی نے 141 رنز بنائے۔