رونالڈو نے چیمپئنز لیگ میں زیادہ گولز کا میسی کا ریکارڈ برابر کردیا

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 26 نومبر 2020
کرسٹیانو رونالڈو کے یورپیئن ایونٹ میں گولز کی مجموعی تعداد 70 ہوگئی ۔ فوٹو : فائل

کرسٹیانو رونالڈو کے یورپیئن ایونٹ میں گولز کی مجموعی تعداد 70 ہوگئی ۔ فوٹو : فائل

ٹیورن: کرسٹیانو رونالڈو نے چیمپئنز لیگ میں زیادہ گولز کا لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔

پرتگال کے نامور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک گول سے اپنی ٹیم یووینٹس کی فیرینکواروس کے خلاف فتح میں حصہ ڈالا، اس طرح ان کے یورپیئن ایونٹ میں گولز کی مجموعی تعداد 70 ہوگئی جو  عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کے برابر ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔