بھارتی فوج کی ایل اوسی پرفائرنگ سے سپاہی شہید پاک فوج کا بھرپورجواب
پاک فوج کی جانب سے بھرپورجواب سے دشمن کا جانی مالی نقصان ہوا، آئی ایس پی آر
پاک فوج نے بھی اشتعال انگیزی کا بھرپورجواب دیتے ہوئے بھارتی فوج کوبھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ، آئی یس پی آر
QUETTA:
بھارتی فوج کی ایل اوسی پرفائرنگ سے سپاہی شہید ہوگیا جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی بھرپورجواب دیا گیا۔
آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بارپھرسیزفائرمعائدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل اوسی پرشدید فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا 28 سالہ سپاہی نبیل لیاقت شہید ہوگیا۔
دوسری جانب پاک فوج نے بھی اشتعال انگیزی کا بھرپورجواب دیتے ہوئے بھارتی فوج کوبھاری جانی ومالی نقصان پہنچایا۔