- گینگ وار کا سرغنہ عذیر جان بلوچ 9 ویں مقدمے میں بھی بری
- حکومت کی اپوزیشن کوخیبرپختونخوا، بلوچستان سےامیدواروں کےبلا مقابلہ انتخاب کی پیشکش
- بھارتی وزیراعظم نے بھی کورونا ویکسین لگوا لی
- حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد
- وزیر اعظم کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو اراکین اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت
- حکومتی وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا، قابل شناخت سینیٹ بیلٹ چھاپنے کی تجویز
- افغان فضائیہ کی بمباری میں 30 جنگجو ہلاک، کابل حکومت کا دعویٰ
- ثابت ہو گیا کہ آئین سازشی آرڈیننسز سے بہت بالاتر ہے،مریم نواز
- ميانمار ميں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ، 18 ہلاک
- نجی کمپنی نے دیوقامت پہیے جیسا خلائی اسٹیشن بنانے کا اعلان کردیا
- ہڈیوں میں نئے خلیے کی دریافت سے استخوانی علاج کی راہ کھلے گی
- ارجنٹینا میں مچھروں کے طوفان سے لوگ خوفزدہ
- ایل پی جی مزید مہنگی کردی گئی، فی کلو گرام قیمت 160 ہوگئی
- آصف زرداری، فواد چوہدری نااہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب
- مریخی صحرا میں بھٹکتے تین ننھے جاسوس
- ملک میں کورونا وبا نے مزید 36 افراد کی جان لے لی
- جوچاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ نے قابل شناخت بیلٹ کا کہہ دیا، اٹارنی جنرل
- سینیٹ الیکشن میں اب سیکریسی نہیں ہوگی، پارٹی تناسب سے نمائندگی ہوگی، فیصل جاوید
- الیکشن کمیشن بار کوڈ یا سیریل نمبرکے تحت سینیٹ بیلٹ پیپر بنائے، شبلی فراز
- سابق گورنر خیبر پختونخوا جنرل (ر) علی محمد جان اورکزئی کے گھر ڈکیتی
خاتون اول بشریٰ بی بی میرے لیے ماں سے بڑھ کر ہیں، نور بخاری

دو سال قبل نور بخاری نے سعودی عرب سے بشریٰ بی بی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی تھی فوٹوسوشل میڈیا
کراچی: سابق اداکارہ نور بخاری نے خاتون اول بشریٰ بی بی کو ماں سے بڑھ کر قرار دیدیا۔
حال ہی میں انسٹاگرام پر آسک می سیشن کے دوران ایک صارف نے سابق اداکارہ نور بخاری سے وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق سوال کیا کہ آپ کا پنکی میم سے کیا رشتہ ہے؟ اس کے ساتھ ہی اس صارف نے یہ بھی کہا کہ میں روحانی شخص کی حیثیت سے ان کا احترام کرتاہوں۔
نور بخاری نے صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا بشریٰ بی بی میرے لیے ماں سے بڑھ کر ہیں۔
واضح رہے کہ دو سال قبل نور بخاری نے سعودی عرب سے بشریٰ بی بی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی تھی۔ نور بخاری نے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا ’’میری روحانی استاد‘‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔