زندگی کوجلد معمول پرلانے کیلئے ویکسی نیشن ضروری ہے، صبا قمر

ویب ڈیسک  ہفتہ 21 اگست 2021
صبا قمر نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی، فوٹوفائل

صبا قمر نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی، فوٹوفائل

کراچی: اداکارہ صبا قمر نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی کوجلد معمول پر لانے کے لیے ویکسی نیشن ضروری ہے۔

اداکارہ صبا قمر نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ویکسین ضرور لگوائیں۔ صبا قمر نے کہا زندگی کو جلد معمول پر لانے کے لیے ویکسی نیشن ضروری ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔