- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
عاصم اظہر کی کرس گیل کو بریانی کی پیشکش
کراچی: گلوکار عاصم اظہر نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آپ کی تواضع بریانی سے کریں گے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر سیریز کھیلے بغیر پاکستان کا دورہ ادھورہ چھوڑ کر جانے کے فیصلے نے جہاں پاکستانی کرکٹ شائقین کو مایوس کیا وہیں لوگ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی اس حرکت پر پاکستان کی حمایت میں آواز بلند کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کل پاکستان جا رہا ہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟ کرس گیل
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل نے بھی پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے گزشتہ روز ٹوئٹر پر لکھا ’’میں کل پاکستان جارہاہوں، کون میرے ساتھ آئے گا؟‘‘
کرس گیل کی پاکستانی کرکٹ ساتھ اظہار یکجہتی اور محبت نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے اور لوگوں نے ٹوئٹر پر گیل کی پاکستان سے محبت کو سراہتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا۔
یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار
گلوکار عاصم اظہر نے بھی کرس گیل کی محبت کے جواب میں جوابی ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ’’خوش آمدید کرس گیل، ہم آپ کی مہمان نوازی اچھی بریانی، بہترین موسیقی اور تحفظ سے کریں گے۔
https://twitter.com/AsimAzharr/status/1439323912303742986
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔