- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
سعودی شہری نے بیوی کو ہالی ووڈ اداکارہ ’’کم کاردشیان‘‘ کا انداز اپنانے پر طلاق دیدی
ریاض: سعودی خاتون نے اپنے مجازی خدا کا جی لبھانے کے لئے پلاسٹک سرجری کرائی لیکن شوہر نے الٹا خفا ہوکر اسے ہی طلاق دے دی۔
عرب ویب سائیٹ ’’العربیہ‘‘ نے اپنی رپورٹ میں سعودی روزنامے ’’صدا‘‘ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی خاتون کا خیال تھا کہ اس کا شوہر ہالی وڈ اسٹار کم کاردشیان کی شخصیت اور حسن کا دلدادہ ہے۔ اگر وہ بھی اس جیسی نظر آئے تو اس کا شوہر زیادہ خوش ہوگا، بس پھر کیا تھا اس نے بھی کم کاردشیان سے مشابہت کے لیے ناصرف چہرے کی پلاسٹک سرجری کروا ڈالی بلکہ اپنی چال ڈھال اور رہن سہن کو بھی اس جیسا کرنے کی بھرپور کوشش کی۔
خاتون کا کہنا تھا کہ خاوند کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اس نے سب کچھ کرڈالا لیکن اس کا نتیجہ تو الٹا ہی نکلا اس نے خاتون سے باز پرس کی اور بالاخر نتیجہ یہ نکلا کہ اس نے خاتون کو طلاق دے کر کسی دوسری عورت سے شادی رچالی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔