- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
بریڈ ہوج کا حسنین پر طنز کرنے والے ہینرکس پر پابندی لگانے کا مطالبہ
لاہور: سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈہوج نے محمد حسنین پر طنز کرنے والے موئسز ہینرکس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔
بگ بیش لیگ میچ میں پاکستانی پیسر کے جارحانہ باؤنسر پر آسٹریلوی بیٹر نے چکنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا تھا ’’اچھی تھرو کی ہے‘‘، بعد ازاں محمد حسنین کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا، اس واقعے پر ردعمل میں بریڈ ہوج نے کہا کہ موئسز ہینریکس نے فیلڈ میں جو رویہ اختیار کیا ان پر پابندی لگنی چاہیے۔
انہوں نے کھیل کی روح کے منافی کام کیا۔ سوشل میڈیا پر آسٹریلوی بیٹر کو سخت تنقید کا سامنا اور پابندی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے، دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے،البتہ یہ ضرور کہاکہ محمد حسنین کے لاہور میں ہونے والے بائیومکینکس ٹیسٹ کی رپورٹ کا جائزہ لیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔