- مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
- پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
- ڈھائی گھنٹے میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت
- پول میں تیزی سے ایک میل فاصلہ طے کرنے کے ریکارڈ کی کوشش
- پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
- غزہ پالیسی پر امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے احتجاجاً استعفی دیدیا
- راولپنڈی: خاکروب کی لیڈی ڈاکٹر کو جنسی ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکی
- یومِ مزدور: سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
- منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
- پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر
- بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
- وزیرداخلہ کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرے کا حکم
- سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
- عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
- حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
- ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
- ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں "نام نہاد تجربہ" قرار
- حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا
- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہراکر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
دبئی: آئی سی سی انڈر 19 كركٹ ورلڈ كپ میں پاكستان نے اسكاٹ لینڈ كو باآسانی 146 رنز كے بھاری مارجن سے شكست دے كر كوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
دبئی میں كھیلے گئے گروپ ’’اے‘‘ كے میچ میں پاكستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ كرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وكٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے، امام الحق نے عمدہ بیٹنگ كا مظاہرہ كرتے ہوئے حریف باؤلرز كی خوب دھنائی كی اور 133 کی اننگز کھیل کر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ حسن رضا 57 رنز بنا كر دوسرے نمایاں بلے باز رہے، دیگر کھلاڑیوں میں سعود شكیل 40، كامران غلام 34، ظفر گوہر 9، سیف اللہ خان 12 اور كپتان سمیع اسلم 3 رنز بنا كر آؤٹ ہوئے، اسکاٹ لینڈ کی جانب سے كرس سول نے 3 اور گیون مین نے 2 كھلاڑیوں كو آؤٹ كیا۔
اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 40 ویں اوور میں 162 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ اینڈریو امیڈ كے علاوہ اسكاٹش ٹیم كا كوئی بھی كھلاڑی گرین شرٹس كے باؤلرز كا مقابلہ نہ كرسكا اور وہ 65 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ 7 كھلاڑی تو دہرے ہندسے میں بھی داخل نہ ہوسکے، پاکستان کے كرامت علی نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی جبکہ عماد بٹ نے 2، ضیا الحق، ظفر گوہر اور سعود شكیل نے ایک، ایک وكٹ حاصل كی۔ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر امام الحق کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔