اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری بچیوں کا ماہانہ خرچہ نہ دینے پر جاری ہوئے

اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری بچیوں کا ماہانہ خرچہ نہ دینے پر جاری ہوئے فوٹوفائل

لاہور:
معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری بچیوں کا ماہانہ خرچہ نہ دینے پر جاری ہوئے۔

فیملی عدالت کی جج نے اداکار کے وارنٹ جاری کیے۔ طارق ٹیڈی نےاپنی بچیوں صفا اور مروا کا خرچہ ادا نہیں کیا تھا۔
Load Next Story