- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
تصویر میں دکھائی دینے والے یہ بچے آج کے کونسے مشہوراداکار ہیں؟
ممبئی: اکثر کئی اداکار اپنے بچپن کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں ایسی ہی چندتصاویر بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بہن صبا علی خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔
یہ تصاویر صبا علی خان کی بھتیجی یعنی سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان اوران کے چھوٹے بھائی ابراہیم کی ہیں۔
پہلی تصویر میں سارہ علی خان عید کے موقع پر گڑیا جیسی خوبصورت نظر آرہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابراہیم غصے میں کیمرےکی طرف گھور رہے ہیں۔
تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’میرے دو پسندیدہ منچکن ، سارہ عید کے موقع پر اور ابراہیم تصویر نہ بنوانے کے موڈ میں ‘‘۔
صبا علی خان کی جانب سے شیئر کی گئی ان تصاویر کو انسٹاگرام صارفین کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
ایک صارف نے کہا کہ’ سیف علی خان کے چاروں بچے ہی بےحد خوبصورت ہیں‘۔ جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ’ سارہ، ابراہیم اور تیمور سیف علی خان میں ملتے ہیں جبکہ جہانگیر اپنی ماں کرینہ کپور پر گیا ہے‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔