- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
پاکستانی فلمساز محمد علی آسکر 2022 میں دستاویزی فلموں کیلئے جج مقرر
لاس اینجلس: آسکر 2022 پاکستانی نژاد فلمساز محمد علی نقوی اکیڈمی آف موشن پکچر کے رکن بن گئے ہیں اور انہیں بطورِ جج مدعو کیا گیا ہے۔
فلم سازی میں متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی فلمساز محمد علی نقوی کو آسکر 2022 میں دستاویزی فلموں کی کیٹیگری کا جج مقرر کر دیا گیا ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد علی نقوی نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا انہوں نے لکھا کہ ’مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ میں اب ‘‘دی اکیڈمی’’ کا حصہ ہوں‘۔
Beyond thrilled to announce that I am now a member of #TheAcademy, inducted into the Academy of Motion Pictures. It is an honor for me and I am proud to represent #Pakistan. I look forward to casting my first vote! @TheAcademy #WeAreTheAcademy https://t.co/Wgk8GF82qV pic.twitter.com/h43VbbS9ly
— Mohammed Ali Naqvi (@manaqvi) June 30, 2022
انہوں نے مزید کہا کہ ’اکیڈمی آف موشن پکچر میں شامل ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، اور مجھے پاکستان کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے‘۔
واضح رہے کہ اس سال آسکر سے جن افراد کو مدعو کیا گیا ہے اُن میں بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ کاجول سمیت 397 افراد شامل ہیں، انہیں بھی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کا رکن بننے کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔