ہشنتگری انڈر پاس میں پانی بھر گیا دکانداروں نے بی آر ٹی اسٹیشن بند کروادیا
انتظامیہ جب تک نکاسی آب کا مسئلہ حل نہیں کرتی، اسٹیشن بند رہے گا، تاجروں کا احتجاج
دکانداروں کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان پانی میں ڈوب کر خراب ہوگیا
ISLAMABAD:
صوبائی دارالحکومت میں بی آر ٹی کے ہشتنگری انڈر پاس میں دکانیں بارش کے پانی میں ڈوب گئیں، جس کے بعد تاجروں نے شدید احتجاج کیا۔
صوبائی دارالحکومت میں بی آر ٹی کے ہشتنگری انڈر پاس میں دکانیں بارش کے پانی میں ڈوب گئیں، جس کے بعد تاجروں نے شدید احتجاج کیا۔
پشاور : بارش کا پانی بی آر ٹی اسٹیشن میں داخل
دریں اثنا بی آر ٹی اسٹیشن بند کیے جانے کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔