- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
- بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
- 100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
- سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر کو بھیج دیا
- آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم
- جنوبی وزیرستان کے گھر میں ہونے والا دھماکا ڈرون حملہ تھا، رکن اسمبلی کا دعویٰ
- دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ
- سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد
- انٹرنیٹ اور انسانی صحت کے درمیان مثبت تعلق کا انکشاف
کیا بابراعظم نے کیویز کیخلاف ’’مفاد پرستانہ‘‘ اننگز کھیلی؟ ٹوئٹر صارفین برہم
کراچی: نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو کیویز کے ہاتھوں 79 رنز کی ہار کا منہ دیکھنا پڑا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے قومی ٹیم کو جیت کیلئے 50 اوورز میں 262 رنز کا ہدف دیا تاہم قومی ٹیم محض 43 اوورز میں 182 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ ابتداء میں فخر زمان اور امام الحق جلد وکٹیں گنوا بیٹھے تاہم بابراعظم اور رضوان نے 53 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی لیکن رضوان بھی جلد وکٹ گنوا بیٹھے انہوں نے 50 گیندوں پر 28 رنز بنائے جس میں انکا اسٹرائیک ریٹ 56 رہا۔
کپتان بابراعظم نے ایک اینڈ کو سنبھال کر رکھا جو بےسود رہا وہ بھی 114 گیندوں پر 8 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 79 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے جبکہ انکا اسٹرائیک ریٹ 69 رہا۔
مزید پڑھیں: بابراعظم کراچی کی پچ کے رویے پر حیران
بابراعظم اور محمد رضوان کے اسٹرائیک ریٹ میں کمی اور زیادہ بالز کھیلنے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، صارفین کا کہنا ہے کہ ڈاٹ بالز کے باعث ٹیم پر پریشر بنا جس کی وجہ سے دیگر بلےبازوں نے اٹیک کرنے کی کوشش کی اور وکٹیں گنوا بیٹھے جبکہ ٹوئٹر پر کئی صارفین نے بابراعظم کے حق میں آواز بلند کی۔
پاکستان کو نائنٹیز کی کرکٹ سے باہر نکلنا ہوگا ،اب ٹک ٹک کا زمانہ گیا ،ٹھیک ہے وکٹیں بچائیں مگر اسکور بورڈ کو بھی متحرک رکھیں،آسٹریلیا اور انگلینڈ جیسی ٹیمیں وکٹیں گرنے کے باوجود رنز بناتی رہتی ہیں ہم دفاعی خول میں چلے جاتے ہیں جس سے نہ رنز بنتے ہیں نہ وکٹیں گرنے کا سلسلہ رکتا ہے
— Saleem Khaliq (@saleemkhaliq) January 12, 2023
I am sorry but Babar doesn’t play like a team player anymore. This selfish cricket may be good for his personal profile but not for the team.#PAKvNZ
— Syed Raza Mehdi (@SyedRezaMehdi) January 11, 2023
https://twitter.com/Muhamma02151139/status/1613224141519261698
https://twitter.com/memes_by_Nafees/status/1613220185472700419
https://twitter.com/KhanMorningstar/status/1613197938678702083
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔