- منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک و عوام کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
- پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر
- بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی عام افراد کی طرح لائن میں لگ ووٹ کاسٹ کرنے ویڈیو وائرل
- وزیرداخلہ کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرے کا حکم
- سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
- عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
- حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
- ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
- ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں "نام نہاد تجربہ" قرار
- حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا
- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
- پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
- پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
ملک میں خشک سالی کی وجہ خواتین کا حجاب نہ پہننا ہے، ایرانی عالم
تہران: ایرانی عالم محمد مہدی حسینی ہمدانی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں خشک سالی کا سامنا اس وجہ سے ہے کیوں کہ خواتین گلی محلوں میں ننگے سر گھوم رہی ہیں۔
العربیہ نیوز کے مطابق ایرانی عالم نے یہ بات جمعے کے خطبے میں کہی، عالم محمد مہدی حسینی نے ریاستی اداروں سے حجاب نہ پہننے والی خواتین کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
عالم محمد مہدی حسینی ہمدانی نے یہ بھی کہا کہ شریعت اور ملکی قانون کے مطابق خواتین کو اپنا سر ڈھانپنا چاہیے لیکن گلی محلوں اور شاپنگ مالز میں خواتین ننگے سر گھوم رہی ہیں۔ ایک اسلامی ریاست میں اس چیز کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔
ایرانی عالم نے کہا کہ بارشوں میں کمی اور خشک سالی کی ایک وجہ خواتین کا بے حجاب ہو کر پھرنا ہے جس کے رجحان میں مھسا امینی ہلاکت پر ہونے والے مظاہروں کے بعد سے اضافہ ہوا ہے۔
واضح رہے 22 سالہ مہسا امینی کو ستمبر 2022 میں ایران کی پولیس نے حجاب درست طریقے سے نہ پہننے پر گرفتار کیا تھا اور دوران حراست لڑکی کی مبینہ طور پر تشدد کے باعث موت واقع ہوگئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔