نوازشریف صرف کاغذی شیرہیں شرجیل میمن

یوم تکبیرمنانے اورخودکوایٹمی ٹیکنالوجی کا چیمپیئن کہلانے والے کی اصلیت کھل گئی، شرجیل میمن

یوم تکبیرمنانے اورخودکوایٹمی ٹیکنالوجی کا چیمپیئن کہلانے والے کی اصلیت کھل گئی، شرجیل میمن فوٹو: فائل

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نوازشریف صرف کاغذی شیرہیں اور ان کی اصلیت ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے اپنے انٹرویو میں کھول دی ہے۔



شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف جھوٹ بولنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ یوم تکبیرمنانے اورخودکوایٹمی ٹیکنالوجی کا چیمپیئن کہلانے والے کی اصلیت کھل گئی۔


وزیراطلاعات سندھ نے کہا کہ نوازشریف کی تعلیمی قابلیت ایک سوالیہ نشان ہے اور وہ ان کی ڈگری کوعدالت میں چیلنج کریں گے۔

Recommended Stories

Load Next Story