- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
- یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا
- لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک
بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
نئی دہلی: بھارت میں ٹرانسجینڈر باپ نے صحت مند بچے کو جنم دے دیا۔بھارت میں یہ پہلا ٹرانس جینڈر جوڑا ہے جن کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا ٹرانس جینڈر جوڑا اپنے حمل کے فوٹو شوٹ کے بعد خبروں میں تھا، جس کے 2 ماہ بعد بچے کی پیدائش متوقع تھی، تاہم وقت سے پہلے ہی بدھ 8 فروری کو اس ٹرانس جینڈر جوڑے نے سرکاری اسپتال میں آپریشن کے بعد صحت مند بچے کو جنم دیا۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
ٹرانس جینڈر جوڑے ضیا پاؤل اور زہد نے اب تک اپنے بچے کی جنس سے متعلق نہیں بتایا مگر ضیا نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج ان کی زندگی کا سب سے اچھا دن ہے، نومولود اور زہد دونوں خیریت سے ہیں۔
یاد رہے کہ ٹرانس جینڈر بھارتی جوڑا 3 سال سے ساتھ ہے۔ ضیا پاؤل ایک مرد تھا، جو جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا جب کہ زہد ایک عورت تھی جو اپنی جنس تبدیل کروا رہی تھی کہ اسی دوران حمل ٹھہر گیا۔ ٹرانس جینڈر جوڑے نے ہارمون تھراپی کے ذریعے اپنی جنس تبدیل کروائی تھی۔ زہد کے نسوانی تولیدی اعضا کا آپریشن نہیں ہوا تھا، اسی طرح ابھی ضیا نے بھی مردانہ تولیدی اعضا کا آپریشن نہیں کروایا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔