اہلیہ سے منسوب جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے امام الحق کو پریشان کردیا

اہلیہ کے پاس انسٹاگرام اکاؤنٹ کے علاوہ کوئی سوشل میڈیا آئی ڈی نہیں، قومی کرکٹر

فوٹو: امام الحق انسٹاگرام

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق نے اپنی اہلیہ سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو جعلی قرار دے دیا۔

اپنے ٹویٹ میں امام الحق نے آگاہ کیا کہ انکی اہلیہ کے پاس سوائے اس انسٹاگرام اکاؤنٹ کے علاوہ کوئی ٹویٹر یا دوسری سوشل میڈیا آئی ڈی نہیں ہے۔

Load Next Story