- بابراعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، یونس خان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا
- فیصل واؤڈا نے جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف سینیٹ میں تحریک استحقاق جمع کرادی
- آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا
- وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے
- اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش
- پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن ’خواجہ سراؤں‘ کے حملے میں زخمی
- ایف بی آر کی ملی بھگت سے اربوں روپے ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف
- نان فائلرز کی 3 ہزار 400 سے زائد سمز بلاک کی جا چکی ہیں، ایف بی آر
- ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا آغاز
- 60 سال سے امریکا میں رہ رہے شخص کو اپنے شہری نہ ہونے کا انکشاف
- الٹراپروسیسڈ غذائیں بچوں کی قلبی صحت کے لیے خطرات رکھتی ہیں، تحقیق
- انٹرنیٹ پر موجود مواد غائب ہو رہا ہے، تحقیق
- برطانوی میڈیا کی اسرائیلی اسپتالوں میں فلسطینیوں سے انسانیت سوز سلوک کی تصدیق
- فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
- حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف
- سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی
- دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ون ڈے یا ٹی20 فارمیٹ! تبدیلی پر غور شروع
- ٹیریان وائٹ کیس : عمران خان کو نااہل قرار دلانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
گنگا جمنا جانے والے ہندو یاتریوں کی ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں گر گئی؛ 23 ہلاک
اتر پردیش: بھارت میں اشنان کے لیے گنگا جمنا جانے کے دوران ہندو یاتریوں کی ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث تالاب میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش میں حادثے کا شکار ہونے والے 30 سے زائد ہندو یاتری اپنی رسومات کی ادائیگی اور اشنان کے لیے دریائے گنگا جمنا جا رہے تھے۔
ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی مبینہ طور پر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر تالاب میں جا گری اور تمام مسافر گندے تالاب میں ڈوب گئے۔
امدادی کاموں کے دوران تالاب سے 23 یاتریوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ 8 افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ 8 زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
یاد رہے کہ بھارت میں ایسے حادثات کے باعث ٹریکٹر ٹرالی کے مسافروں کو لے کر جانے پر پابندی عائد ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔